دنیا کی ہوا

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - دنیا کی خواہش، دنیا میں جو سامان ضروری ہیں ان کی طلب دنیا کی طمع۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - دنیا کی خواہش، دنیا میں جو سامان ضروری ہیں ان کی طلب دنیا کی طمع۔